ایک بزرگ کینسر کے مریض نے آج یہاں سالت لیک کے نجی ہسپتال کی ساتویں منزل سے کودکر خودکشی کرلی۔پولیس غیر قدرتی موت کی تفتیش کررہی ہے پولیس کا کہنا ہے کہ جادو
پور کے
رہنے والے درگاپرساد چٹرجی کو کل ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔پولیس کے مطابق مرنے والا لاعلاج بیماری میں مبتلا تھا غالباً اس نے بیماری سے عاجز آکر جان دے دی ہے۔